2 اکتوبر 2012 - 20:30

عرب ذرائع نے لبنان کے علاقہ بقاع میں کئي بم دھماکوں کی خبـر دی ہے۔

ابنا: لبنان کے علاقہ بقاع میں کئي بم دھماکے ہوئے ہیں یہ دھماکے النبی شیث اور الخربیہ میں ہوئے ان دھماکوں میں ابھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.....

/169